چھٹی حس
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - انسان کی وہ حس جو کسی خطرے کے وقت بیدار ہوتی ہے اور انسان کسی آنے والے خطرے کے خیال سے چونک پڑتا ہے، ضمیر، وجدان۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - انسان کی وہ حس جو کسی خطرے کے وقت بیدار ہوتی ہے اور انسان کسی آنے والے خطرے کے خیال سے چونک پڑتا ہے، ضمیر، وجدان۔